پی ایم ایس گریڈ 20کے آفیسر سپیشل سیکرٹری محکمہ زراعت محمد بختیار خان تبدیل

May 03, 2024

پشاور(نامہ نگار) صوبائی حکومت نے پی ایم ایس گریڈ 20کے آفیسر سپیشل سیکرٹری محکمہ زراعت محمد بختیار خان کوتبدیل کرکے سیکرٹری محکمہ سیاحت و ثقافت کی خالی آسامی پرتعینات کردیاگیاہے، یہ بات جمعرات کےروز اسٹیبلشمنْٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونےوالے اعلامیہ میں کہاگیاہے۔