ترقی پسند قوم دوست سیاسی رہنما مختیار باچا انتقال کرگئے

May 03, 2024

پشاور(لیڈی رپورٹر)نیشنل پارٹی خیبر پختونخواہ کے سابق صوبائی صدرٍترقی پسند قوم دوست سیاسی رہنما جہد مسلسل کے ساتھی مختیار باچا انتقال کرگئے ، مختار باچا 25فروری 1944کو ضلع بونیر کے پیر بابا میں پیدا ہوئے ۔ 1965میں کراچی یونیورسٹی سے بی ایس سی باٹنی کرنے کے بعد پشاور یونیورسٹی سے ایم ایس سی کیا ۔