لاہورکالج کا یوم تاسیس منایاگیا

May 07, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے گزشتہ روز اقرا آڈیٹوریم میں یوم تاسیس منایا۔ تاریخ میں پہلی بار یونیورسٹی کے سابق طلبابڑے پیمانے پر جمع ہوئے۔