پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کے خلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں، فرخ جاوید

May 07, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک ا نصا ف کے مرکزی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون نے ایک بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کے خلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں،کرپٹ لوگوں کوانجام تک پہنچائے بغیرخوشحالی کاخواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،معاشرے میں قیام امن کویقینی بنانے کیلئے قانون ہرایک کیلئے ایک جیسا بنانا ہوگا ۔