احسن اقبال کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر نوٹس جاری

May 07, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے دانیال عزیز کی این اے 75 میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔