پولیو ٹیم پر تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

May 07, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) فیصل ٹاؤن میں گزشتہ روز پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد کرنے والا ملزم یاسین گرفتار ، ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کاکہنا ہے کہ فرار ملزم مبشر کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔