سرور گوندل کے اعزازمیں تقریب

May 07, 2024

لاہور (خبرنگار)یونیورسٹی آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ میں ایلومینائی سرور گوندل کو صدر مملکت کی جانب سے آئی ٹی کے شعبہ میں بہترین خدمات پر ستارہِ امتیاز ملنے کی خوشی میں پروقار تقریب ہوئی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عالم سعید، اعجاز احمد تتلہ و دیگرموجود تھے۔