اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 07, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 24سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔