لاء کےطلباء کی عملی تربیت

May 08, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نےپنجاب آفس میں لاء طلباء کی عملی تربیت کے لیے لیکچر سیریز شروع کر دی۔