پاسپورٹ دفاتر بھی 24گھنٹے کھلناشروع

May 08, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)نادرا کے بعد پاسپورٹ دفاتر بھی 24 گھنٹے کھلنا شروع ہوگئے ، واحد پاسپورٹ آفس جو 24 گھنٹے کام کر رہاہے، گارڈن ٹاؤن لاہور پاسپورٹ آفس اب 5 بجے کے بعد بھی کھلا ہے،گزشتہ شام 5 بجے کے بعد سائلین پاسپورٹ کے حصول کیلئے آتے رہے۔