23لاکھ میٹرک ٹن گندم کاکیری فارورڈ سٹاک موجود ہے،صوبائی وزیرخوراک

May 08, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا کیری فارورڈ سٹاک موجود ہے جو اگلے پورے سال کیلئے کافی ہے،نگران دور میں گندم کی غیر ضروری درآمد سے کاشتکار کیلئے بحران پیدا ہوا۔