جمہوریت کے تسلسل میں سب کی بقاء ہے،شہزاد چیمہ

May 08, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوری سسٹم کے تسلسل میں ہی ہم سب کی بقاء ہے،ایک دوسرے کو گرانے اور ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔