سابق خواتین گریجویٹس کو جدید مہار تیں سکھائیں گے، راناسکندرحیات

May 08, 2024

لاہور (خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ خواتین گریجویٹس کو خودمختار بنانے کیلئے جدید سکلز اور آئی ٹی کی مہارت سکھائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ایم اے او کالج کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔