مختلف علاقوں اورامتحانی مراکز کے دورے

May 08, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر زید بن مقصود نے ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ مزید برآں انہوں نے ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے دلی دروازہ اندرون لاہور اور نواز شریف کچی آباری فیروزپور روڈ کا دورہ کیا۔ انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون پہلا پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ کیا ۔