لائیو لوکیشن ایمرجنسی گروپ میں شیئر کریں گے،ڈی آئی جی آپریشنز

May 08, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس ایچ او کو نئی ہدایات جاری کی ہیں، جس کا مقصد کرائم کنٹرول کرنا اور دوران پٹرولنگ غلط معلومات دینے والے آفیسر کو قابو کرنا ہے۔ بیٹ افسران اور پیٹرولنگ آفیسر ڈیوٹی پر آؤٹ ہوتے ہی لائیو لوکیشن ایمرجنسی گروپ میں شیئر کریں گے ۔