مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

May 08, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) مصطفی ٹاؤن وحدت روڈ پر40 سالہ مزدورحیات خان گڑھا کھودتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔