خنجراوربیٹرکانیا گینگز کے4ملزم گرفتار

May 08, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور پولیس نے ’’خنجر گروپ ‘‘کے2 ملزموں ارکان عثمان، شریف کوگرفتار کر لیا۔ملز م شہریوں کو تیز دھار آلہ و خنجر سے دھمکا کر وارداتیں کرتے تھے۔گلشن راوی پولیس نے ’’بٹیر کانیا‘‘ موٹرسائیکل چور گینگ کےملزمان کاشف عرف بٹیر کانیا اور مشتاق کو گرفتار کر لیا ۔