اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 08, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔