اسٹاک مارکیٹ، فروخت کے دباؤ سے مندی، 159 پوائنٹس کم

May 09, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،فروخت کے دباؤ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعدمندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 159پوائنٹس کی کمی،53.60 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی۔