9 مئی، فوج کے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر اسکے وقار میں اضافہ ہوا، آفاق احمد

May 09, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی مومنٹ کے چیئر مین آفاق احمد نے9مئی کو ہونے والی دہشت گردی کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا کہ 9مئی کو افواج پاکستان نے طاقت کا استعما ل کرنے کی بجائے جس تحمل کا مظاہرہ کیا اس سے اس کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔