PTI نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی اور واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا

May 09, 2024

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل )پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کوسیاسی کمیٹی اور واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے شیر افضل مروت کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں سیاسی کمیٹی سے نکال دیا جبکہ پارٹی نے انہیں مکمل سائیڈ لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔