چوتھی عیدسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کا فیصلہ

June 13, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نےچوتھی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سپیشل ٹرین 15جون کودوپہر 1بجے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوکر اگلے روز صبح 9بجکر 35منٹ پر لاہور پہنچے گی۔