اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

June 13, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 29سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔