• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج پرجانے والے نمود ونمائش سے بچیں،ہشام الہیٰ ظہیر

لاہور(خصوصی رپورٹر)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا ہے کہ عشرہ ذوالحجہ کے دنوں کی عبادات بہت فضیلت کی حامل ہیں قرآن پاک کی تلاوت نفلی روزے اللہ کے قرب کا ذریعہ ہیں حج پر جانے والوں کو نمودونمائش سے بچنا چاہیے، عبادات کے دوران موبائل فون اور کیمروں کا استعمال گناہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید