• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ میں سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پرڈال دیاگیا،پیپلزپارٹی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی بجائے سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالدیا ہے،تنخواہ دار طبقے کو ایک ہاتھ سے ریلیف دیکر دوسرے سے واپس لے لی گئی جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بجٹ پر سخت تحفظات ہیں لیکن ریاست کے معاملات کو منجمد کرنے کے حق میں بھی نہیں۔
لاہور سے مزید