جوائنٹ روڈ اور اسپنی روڈ کو ٹریفک کیلئے کلیئر کر دیا، کیو ایم سی

May 17, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اعلامیہ کے مطابق ایئر پورٹ روڈ، جوائنٹ روڈ اور اسپنی روڈ پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے ، تجاوزات کے خاتمے اور ریڑی بانوں کو کسی بھی صورت اجازت نہیں دینگے کیوں کہ ریڑیوں کی وجہ سے ہمیشہ ٹریفک جام رہتا ہے اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے عوام اور تاجر برادری تعاون کریں اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اعلامیہ کے مطابق ایئرپورٹ روڈ،اس کے علاوہ جوائنٹ روڈ اسپنی روڈ کو ٹریفک کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے۔