کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملیر محمد اشفاق مغل نے شاہ لطیف ٹاؤن میں گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے سے متعلق بچے کے دادا غازی خان کی درخواست پر ڈی سی ملیر، ڈائریکٹر جنرل، پروجیکٹ ڈائریکٹر ایم ڈی اے، ایکسین، ڈپٹی ڈائریکٹر ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، یوسی شاہ لطیف کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔