ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کا دورہ محکمہ بہبود آباد ی دفتر‘ضروری ہدایات جاری

May 20, 2024

پشاور(جنگ نیوز)ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر بشیر احمد نے آج محکمہ بہبود آباد ی کے دفتر کا اچانک دورہ کیااس موقع پر تمام سٹاف کی حاضری چیک کی اور عوام کے لئیے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضروری ہدایات جاری کیں۔