عزیز اللّٰہ کاکڑ و دیگرکا اظہار تشکر

May 27, 2024

کوئٹہ(پ ر)حاجی عزیزاللہ کاکڑ تحصیلدار کلیم اللہ کاکڑ ڈپٹی ڈائریکٹراورنقیب اللہ کاکڑ ڈپٹی کمشنر کوہلونے ان تمام افراد عزیزواقارب، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، سینیٹرز، سیاسی جماعتوں کے قائدین وارکان ،سول و عسکری حکام، بیوروکریٹس، قبائلی عمائدین وزعماء، علماءومشائخ اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پربراہ راست، بذریعہ فون یا سوشل میڈیا تعزیت کی اور ہمارے غم میں شریک ہوئے۔