کوئٹہ(پ ر)پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان زون کے بیان میں حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں500نئی اسامیاں تخلیق کی جائیں بلوچستان کے وسیع رقبے اور مالداری کے پیش نطر فیلڈ میں ویٹرنری ڈاکٹرز کی ضرورت ہے تو دوسری جانب سیکڑوں اعلیٰ تعلیم یافتہ گریجویٹس بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں اور مسلسل احتجاج پر ہیں۔