28مئی کے اصل ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر ہیں‘ رحیم کاکڑ

May 29, 2024

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رحیم کاکڑ، اقبال شاہ ایڈووکیٹ، میر وائس ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ اور عمر فاروق ایڈووکیٹ نے بیان میں کہا ہے کہ 28مئی کا ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر ہے ان کے بغیر 28مئی نامکمل ہےاس دن انہیں یاد نہ کرنا زیادتی ہوگی افسوس ہر ایک کو ہیرو بنانا سورج کو انگلی سے چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔