ہینڈری مسیح بلوچ کی برسی پرآجتعزیتی ریفرنس ہوگا‘ نیشنل پارٹی

June 14, 2024

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام سابق رکن بلوچستان اسمبلی شہید ہینڈری مسیح بلوچ کی برسی کے موقع پر 14 جون سہ پہر 4 بجے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تعزیتی ریفرنس ہوگا۔