موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی

June 25, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ائیرپورٹ روڈ پر موبائل فون اور نقدی چھین لی ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات کو ائیرپورٹ روڈ پر کلی عمر کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک شخص عبدالمتین سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔