سبی :اسلحہ برآمدہونے پردوملزمان گرفتار

June 15, 2024

کوئٹہ (آن لائن) سی آئی اے پولیس سبی نے این 65قومی شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پسٹل 37، نائن ایم ایم پسٹل 14، میگزین 10، نائن ایم ایم کے راؤنڈ ، ایس ایم جی کے 1400 راؤنڈ برآمد کرکےدوملزمان قیصر اور اقبال کو گرفتارکرلیا۔