مفت آئی ٹی کورسز، الخدمت کا بنو قابل پروگرام پشاور میں شروع کر دیا گیا

July 04, 2024

پشاور(لیڈی رپورٹر)الخدمت فاونڈیشن نے کراچی،لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی الخدمت بنوقابل پروگرام کے عملی اجراء کا اعلان کردیا جس کے لئے 6جولائی کو اسلامیہ کالجیٹ گراونڈ پشاور میں انٹری ٹسٹ منعقد ھوگا جس میں آئی ٹی کے 16مختلف کورسز کے لئے طلبہ وطالبات کاانتخاب عمل میں لایا جائے گا۔