اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 17, 2024

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔