وکلاء آج ہڑتال کرینگے، پنجاب بارکونسل

July 19, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کامران بشیر مغل و دیگر نے مشترکہ بیان میں حکومت پنجاب کی طرف سے 2 روپے کی ٹکٹ کا ریٹ 500 روپے مقرر کرنے کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان کردیا، وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے۔