گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد جھلس گئے

July 19, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے) جوہرٹائون کے علاقے علم دین چوک میں گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد جھلس گئے۔