آصف پہلوان کی والدہ انتقال کرگئیں

July 19, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور سٹی کے نائب صدر آصف پہلوان کی والدہ انتقال کرگئیں۔