نومولود سمیت 5 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

July 19, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر سے) داتا دربار کے علاقہ بیری والا چوک کے قریب سے 80 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، غالب مارکیٹ کے علاقہ شیر پاؤ پل کے قریب سے نامعلوم 60 سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی ،مسلم ٹاؤن کے علاقہ کیمپس پل نہر سے 40 سالہ شخص ، کوٹ لکھپت کے علاقہ قینچی سٹاپ کے قریب سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔شاہدرہ میں گندے نالے سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے،