اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 19, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔