ہمیش گل کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاد مدتوں پر نہیں ہوگا‘ محمود اچکزئی

July 24, 2024

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ہمیش گل خلیل کی وفات پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی علمی ،ادبی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ۔محمود اچکزئی نے کہا کہ ہمیش گل خلیل کی وفات سے جو خلاء پیدا ہوا اسے مدتوں پر نہیں کیا جاسکے گا ۔ ان کے غم میں پشتونخوامیپ برابر کی شریک ہے۔