کوئٹہ (خ ن)وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے حاجی بہادر خان لانگو کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی پارٹی اور علاقے کے لیے خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گاانہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کیلئے بھی دعا کی۔