تربت میں زلزلے کے جھٹکے

July 25, 2024

کوئٹہ ( این این آئی)تربت میں بدھ کی شام پانچ بجکر 30منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.2اور گہرائی 35کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز تربت سے 24کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔