کاملا ہیریس تمہیں نوکری سے نکال دیا، ڈونلڈ ٹرمپ

July 25, 2024

تصویر: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیریس تمہیں نوکری سے نکال دیا۔

ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میںٹرمپ کا کاملا ہیریس پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تین چار ہفتے پہلے وہ بری سیاستدان تھی۔

انہوںنے کہا کہ اب کہہ رہے ہیں کہ وہ بہت اچھی سیاستدان ہے۔