مدثر آرائیں کی والدہ کا انتقال، تدفین آج

July 26, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں اور پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد کی والدہ مختصر علالت کے بعدکراچی میں انتقال کر گئیں.ا ن کی نماز جنازہ اور تدفین جمعے کو بعد نماز عصرحیدر آباد میں ہوگی۔