خالد محمود شیخ کی والدہ کا انتقال

July 26, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سیکریٹری خوراک سندھ و سابق ایم ڈی واٹر بورڈ خالد محمود شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ جمعے کو بعد نماز مغرب فالکن سوسائٹی پی اےایف شہید ملت روڈ میں ادا کی گئی، تدفین ڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستاں میں عمل میں آئی نماز جنازہ میں چیف سیکرٹری اور دیگر نے شرکت کی۔