ایک شخص گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

July 27, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکےناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔ممتازآباد پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم سجاد کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا ۔