راولپنڈی (ناصر چشتی ،خصوصی نمائندہ) پنجاب میں پینتالیس کامرس کالج ختم کر کے قریب ترین جنرل ایجوکیشن میں ضم کر دیئے گئے ۔ 45کامرس کالج کرائے کی عمارتوں میں کام کر رہے تھے۔جنرل کیڈر کالجوں جہاں انضمام ہوگا وہاں سٹاف کے لئے سیٹیں پیداکردی جائیںگی ۔ ختم کئے گئے کامرس کالجز میں 26 کالجز مردانہ ، 9 کالج خواتین اور دس کو ایجوکیشن کالجز تھے۔