ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پزیربلوچ کل کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

July 27, 2024

کوئٹہ(خ ن)پزیر احمد بلوچ ممبر انسپکشن ٹیم بلوچستان ہائی کورٹ / ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج کی والدہ کی تدفین کے بعدپنجگورسے کوئٹہ پہنچ چکے ہیں وہ اتوار 28جولائی کو جی اوآرکالونی میں فاتحہ لیں گے۔